Mera Shahar Mere Log: (prominent Personalities of Nizamabad District) (Paperback)
Mera Shahar Mere Log (my city my people) is a collection of pen sketches of 16 prominent Personalities of Nizamabad District (Telangana State, India.)
۔ مجید عارف نے " میرا شہر، میرے لوگ " کتاب کے ذریعے متحدہ ضلع نظام آباد کی اہم سیاسی، سماجی مذہبی، ادبی شخصیتوں کے مکمل تعارف اور خدمات کو پہلی سیریز میں پیش کرتے ہوئے انہیں زبردست خراج پیش کیا ہے جنہوں نے زندگی کے رہگزر میں سنگلاخ راستوں پر چلتے ہوئے اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔